Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مفت کھانا فراہم کرنے والی رضاکار

کرونا وائرس کسی بھی شخص کو جب لگتا ہے تو اُسے 15 دن تک قرنطینہ میں رہنا پڑتا ہے۔ ایسے میں وہ اپنے پیاروں سے نہیں مل سکتا اور نہ ہی اپنی پسند کا کھانا پکا سکتا ہے۔ ایسے مریضوں کی مشکل آسان کرنے کی ذمہ داری اوج فاطمہ نے اُٹھائی ہے۔ وہ کورورنا مریضوں کو مفت کھانا فراہم کرتی ہیں۔ وہ یہ سب کس طرح کرتی ہیں جانیے نازش فیض کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: