Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

'آن لائن کلاسز کے خلاف نہیں مگر انٹرنیٹ تو دیں'

کوئٹہ میں طلبہ تنظیمیں یونیورسٹیوں میں آن لائن کلاسز کے خلاف مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔ بدھ کو پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی گرفتاریوں اور تشدد کے باوجود طلبہ نے جمعرات کو ایک بار پھر ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔ مزید جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: