Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

گرمی کا توڑ، آلو بخارے کا شربت

موسم گرما کے آتے ہی بازار میں مختلف مشروبات پینے کو ملتے ہیں، لیکن املی اور آلو بخارے کے شربت کا ذائقہ ہی کچھ الگ ہوتا ہے۔ گرمی کا بہترین توڑ کرنے والے اس مشروب کے اور کیا فوائد ہیں جانیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: