Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

اسلام آباد میں غلاف کعبہ اور تبرکات کی نمائش

اسلام آباد کے ایک شاپنگ مال میں غلاف کعبہ، خانہ کعبہ کی چابی اور دیگر تبرکات کی نمائش کی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے دلچسپی لی ہے۔ اس موقعے پر پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات قلبی اور جذباتی ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے

شیئر: