Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

’امداد لینے گئے تھے، بیٹے کی جان چلی گئی‘

کراچی میں احساس مرکز کے باہر بم دھماکے میں غریب خاندان کے واحد کفیل کی جان چلی گئی۔ گھر والے حکومتی امداد کے منتظر ہیں مگر کسی سرکاری عہدیدار نے رابطہ نہیں کیا۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: