Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

’کام کے پہلے ہفتے ہی ڈاکو لوٹنے آ گئے تو یہ حالت ہوئی‘

ریستوران سے گھروں میں کھانا ڈیلیور کرنے والے رائیڈرز یا ڈیلیوری بوائے کے بارے میں اکثر کہا جاتا ہے کہ ان کی تنخواہ خاصی کم ہوتی ہے۔ ایسے میں اگر کسی رائیڈر کو لوٹنے ڈاکو آ جائیں تو اس کا کیا حال ہو۔ دیکھیے کراچی کے ڈیلیوی بوائے کی گفتگو اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: