Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ایک دن کی چھٹی کا مطلب ایک ہفتے کی ٹریننگ ختم: باکسر حنفیہ کمانڈو

لیاری کی نوجوان باکسر حنفیہ کمانڈو جانتی ہیں کہ ٹریننگ میں وقفہ آیا تو ان کا کھیل متاثر ہوگا اس لیے انہوں نے لاک ڈاؤن کے دنوں میں بھی باکسنگ کی تربیت جاری رکھی ہے تاکہ جب مقابلے شروع ہوں تو وہ مکمل تیار ہوں۔ مزید جانیے کراچی سے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: