Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

پاک ایران سرحد پر گلتے سڑتے آم

پاکستان ہر سال ایران کو پندرہ ہزار ٹن آم برآمد کرتا ہے مگر اس سال کورونا کے باعث پاک ایران سرحد جزوی طور پر بند ہونے کی وجہ سے آم کی تجارت بھی متاثر ہوئی ہے۔ اب تک صرف 800 ٹن آم ہی ایران برآمد کیا جاسکا ہے۔ آموں سے بھرے کنٹینر بروقت سرحد پار جانے کی اجازت نہ ملنے کے باعث تاجروں کا کروڑوں روپے کا مال خراب ہوگیا ہے۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
 

شیئر: