Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025

بیجنگ میں کورونا کے نئے کیسز کے بعد 11 رہائشی علاقے سیل

 کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد چین کے دارالحکومت بیجنگ کے 11 رہائشی علاقوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ نئے کیسز کا تعلق قریبی گوشت مارکیٹ سے ہے۔۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔

شیئر: