Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ خاتون کے پھیپھڑوں کا ڈبل ٹرانسپلانٹ

امریکہ میں ڈاکٹروں نے کورونا سے متاثرہ خاتون کے پھیپھڑوں کا کامیاب ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔ جمعرات کو شکاگو کے ایک ہسپتال میں خاتوں کے پھیپھڑوں کا ڈبل ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: