Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پلازمہ ڈونرز کو مریضوں سے ملوانے والا نوجوان

لاہور کے ایک نوجوان ضوریز ‘کورونا ریکورڈ واریئر’ نامی ایک فیس بک گروپ کے ذریعے کووڈ سے متاثرہ افراد کے لیے امید کی کرن بن کر ابھرے ہیں۔ یہ گروپ صحتیاب ہونے والے افراد کو کیسے متاثرہ مریضوں سے ملوا رہا ہے؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: