Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پاکستان میں ٹڈیاں بنیں گی مرغیوں کی خوراک

وزیراعظم عمران خان نے ٹڈی ڈل کو مرغیوں کی خوراک کے لیے استعمال کرنے کے منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس کے تحت صوبہ پنجاب میں کسان ان ٹڈیوں کو پکڑنے کے پیسے وصول کر رہے ہیں اور پھر ٹڈیوں کو خشک کر کے پولٹری فیڈ تیار کی جاتی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: