Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

اسلام آباد چڑیا گھر کے ’کاون‘ ہاتھی کو کہاں منتقل کرنے کی تیاری ہو رہی ہے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مرغزار چڑیا گھر میں موجود ’کاون‘ ہاتھی کو 30 دنوں کے اندر مناسب جگہ منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس حوالے سے چیئرمین وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ انیس الرحمنٰ کا کہنا ہے کاون کے سلسلے میں ہم نے بین الاقوامی چڑیا گھروں سے مدد طلب کی ہے۔‘ ۔مزید تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: