Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

ٹیچنگ سے پھل فروشی تک

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں سرکاری و نجی سکول ڈھائی ماہ سے بند پڑے ہیں۔ ایسے میں راولپنڈی کے مختلف نجی سکولوں میں گذشتہ 17سالوں سے ٹیچنگ کرنے والے امجد عابد نے معاشی حالات سے مجبور ہو کر پھل سبزی کی دکان کھول لی ہے۔ تفصیل اردو نیوز کے حارٽ خالد کی اس ڈیجیٹل رپوٹ میں

شیئر: