Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

پاکستان کے بعد انڈیا بھی ٹڈی دَل کی زد میں

پاکستان کے بعد ریگستانی ٹڈیاں اب انڈیا کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہو گئی ہیں جہاں وہ اب تک پچاس ہزار ایکڑ زمین پر فصلوں کو تباہ کر چکی ہیں۔ کیڑے مار دواؤں کے چھڑکاؤ کے علاوہ دیگر حربے استعمال کرتے ہوئے ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: