Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کسی طرح گھر کا چولہا نہ بجھے

خاوند کی وفات کے بعد روح اللہ کی والدہ اپنے بچوں کو لے کر اسلام آباد آئیں تو انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ افغانی پراٹھوں کی ریڑھی لگا کر کیسے وہ اپنے گھر کے اخراجات اور بچوں کا سہارا بنیں؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: