Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

لاک ڈاؤن میں پلاسٹک کے سوئمنگ پول بھی غنیمت

کورونا وائرس کے باعث سکول اور پارک بند ہونے کی وجہ سے گھروں میں قید بچوں کی بوریت میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں کوئی بھی چھوٹی موٹی ایکٹویٹی کسی غنیمت سے کم نہیں۔ گرمی کے موسم میں پلاسٹک کے سوئمنگ پولز میں کھیلنا بچوں کے لیے ایک اچھا مشغلہ ہے۔ مزید دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: