Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کراچی میں جہاں طیارہ گرا وہاں مکانات کی حالت مخدوش

کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ جہاں گرا وہاں لوگ تو محفوظ رہے مگر عمارتیں مخدوش ہیں، ایسے میں رہائشیوں کا مطالبہ ہے کہ گھروں کی از سرِ نو تعمیر کی جائے مگر تاحال حکومت نے اس حوالے سے کوئی ضاابطہ کار ترتیب دیا ہے اور نہ ہی رہائش پذیر لوگوں کو اعتماد میں لیا یے۔ کراچی سے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ دیکھیے

شیئر: