Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

کیا کچہریوں میں احتیاطی تدابیر اپنائی جا رہی ہیں؟

اسلام آباد کی ضلعی کچہری کی خصوصی عدالتوں نے سائلین کو انصاف پہنچانے کے لیے اپنا کام جاری رکھا ہوا ہے۔ اُدھر آئے روز کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، ایسے میں عدالتی اہلکار اور سائلین کیا احتیاطی تدابیر اپنا رہے ہیں؟ جانتے ہیں زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: