Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ماریہ میمن کورونا سے کیسے لڑ رہی ہیں

اگر آپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تو آپ کو چند احتیاطی تدابیر اپنانا ہوں گی جس سے آپ اپنا اور اپنے آس پاس والوں کا خیال رکھ سکتے ہیں۔ اردو نیوز کے لیے رکارڈ کرائے گئے اپنے خصوصی وی لاگ میں ماریہ میمن بتا رہی ہیں کہ کیسے آپ خود کو گھر والوں سے علیحدہ کر سکتے ہیں اور اس کے بعد اس بیماری کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کے دوران اپنی خوراک کا خیال کیسے رکھا جا سکتا ہے۔

شیئر: