Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سمندری طوفان کیسے بنتے ہیں اور یہ کتنے تباہ کن ہو سکتے ہیں؟

دنیا کے مختلف ممالک میں ہر سال سمندری طوفان آتے ہیں جو ساحلی علاقوں میں تباہی کا باعث بنتے ہیں۔ ان طوفانوں کو مختلف نام دیے جاتے ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ سمندری طوفان کیسے بنتے ہیں اور ان میں کتنی طاقت ہوتی ہے؟

شیئر: