Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’آپ کی لڑکی اچھی ہے، بس وزن میں زیادہ ہے‘

وزن میں زیادہ ہونا کیا لڑکیوں کی اچھی جگہ شادی نہ ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے؟ وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے باڈی شیمنگ کا شکار ہونے والی کراچی کی طوبی فراز نے سماجی رویوں کا مقابلہ کیسے کیا اور اب اپنی پسند کی شادی کر کے وہ کتنی خوش ہیں؟ انھوں نے اردو نیوز کی نامہ نگار جاسرہ علی سے گفتگو کی ہے۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: