Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

کویتی فوج عراقی سرحد پر تعینات

 کویت سٹی: کویتی سیکیورٹی فورس کوعراق کے ساتھ سرحدی پٹی کی حفاظت کے لئے تعینات کردیا گیا۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق کویتی فورس کو سرحد کی طرف احتیاطی تدابیر کے طور پر روانہ کیا گیا ہے۔ مقامی اخبار الانبائ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کویتی فورس کے علاوہ کوسٹ گارڈ کو بھی سرحد کی نگرانی پر مامور کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ عراق میں شہریوں کی بڑی تعداد کویت کے ساتھ سرحدی علامات کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ 

 

شیئر: