Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

محبت کی نشانی تاج محل طوفان کی زد میں

دنیا میں محبت کی نشانی سمجھے جانے والے تاج محل کو انڈیا میں جمعے کی رات آنے والے طوفان سے نقصان پہنچا ہے۔ جمعے کی رات آنے والے طوفان میں جہاں تاج محل کے سنگ مرمر کی ریلنگ کو نقصان پہنچا ہے وہیں کم از کم تین افراد ہلاک بھی ہو گئے ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔۔۔

شیئر: