Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں کورونا نامی ایک نیا مہمان

کورونا وائرس نے دنیا کے بیشتر ممالک میں لوگوں کی زندگیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے، یوں لگتا ہے جیسے آج کل دنیا کا ہر کام اس عالمی وبا کے گرد ہی گھوم رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ملیے ایک ایسے زرافے سے جس کا نام کورونا رکھا گیا ہے۔

شیئر: