Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مسجد نبوی، دیگر شہروں کی مساجد میں باجماعت نماز فجر کے مناظر

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث مساجد میں نمازباجماعت ادا کرنے پر پابندی لگائی گئی تھی تاہم 31 مئی کو یہ پابندی ختم کر دی گئی ہے ۔مملکت کی تمام مساجد میں فجر کی نماز با جماعت ادا کی گئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔حفاظتی تدابیر کے تحت تین فٹ کا فاصلہ بھی رکھا گیا۔ ۔ویڈیومیں مسجد نبوی مدینہ منورہ ،ریاض اور جدہ کی مساجد کے مناظر دیکھ سکتے ہیں۔

شیئر: