Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ڈھابہ جہاں کوئی سنتا ہے نہ بولتا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 میں ایک ایسا ڈھابہ بھی موجود ہے جہاں قوت سماعت و گویائی سے محروم نوجوان کورونا وائرس کے دنوں میں بھی 'ڈرائیو تھرو سروس' کے ذریعے کھانے پینے کی اشیا فروخت کرکے اپنا روزگار جاری رکھے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ غریبوں کی مدد بھی کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجییٹل رپورٹ میں

شیئر: