Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

'گلوکاروں کے پاس گاڑیاں لیکن موسیقار ٹیکسی پر؟'

پاکستان میں کورونا وائرس پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن کے باعث موسیقاروں کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ موسیقی کی محفلیں اور کنسرٹس نہ ہونے کی وجہ سے موسیقار اپنے مستقبل کو کس طرح  دیکھ رہے ہیں ؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: