Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

'گلوکاروں کے پاس گاڑیاں لیکن موسیقار ٹیکسی پر سفر کریں؟'

پاکستان میں کورونا وائرس پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن کے باعث موسیقاروں کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ موسیقی کی محفلیں اور کنسرٹس نہ ہونے کی وجہ سے موسیقار اپنے مستقبل کو کس طرح  دیکھ رہے ہیں ؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: