Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

عریقہ حق ’سٹار‘ کیسے بنیں؟

عریقہ حق نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانا شروع کیں تو انہیں اندازہ نہیں تھا کہ وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جائیں گی، ان کی مداحوں کی تعداد تو لاکھوں میں ہے ہی لیکن کچھ لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں، وہ ٹک ٹاک پر سٹار کیسے بنیں؟ جانیے اردو نیوز کی نازش فیض کے ساتھ اس انٹرویو میں

شیئر: