Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

طیارہ حادثے کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

لاہور سے کراچی جانے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ سے متصل آبادی ماڈل کالونی میں تباہ ہو گیا ہے۔ طیارے میں کل 91 مسافر سوار تھے جن میں تین بچے بھی شامل تھے۔ طیارہ حادثے کے حوالے سے ایک عینی شاہد آنکھوں دیکھا حال بتا رہے ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: