Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

عید کے لیے پرانے کپڑوں کو نیا سٹائل کیسے دیں؟

عید تو اس اصل میں بچوں کی ہوتی ہے۔ لاک ڈاون کی وجہ سے کئی والدین بچوں کو ان کے من پسند کپڑے نہیں دلوا سکے۔ ماہرہ محبوب اپنے وی لاگ میں لے کر آئی ہیں کچھ ایسے طریقے جن کے ذریعے پرانے شادی بیاہ کے کپڑوں کو بھی دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جانیے جاسرہ علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: