Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

’ٹیک اوے‘ پر کام چل رہا ہے

کورونا وائرس کے باعث ریستوران ٹیک اوے کی سہولت تک محدود ہونے سے اس سال روایتی افطار پارٹیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ افطار پارٹیاں نہ ہونے سے ریسٹورنٹس کے کاروبار پر کتنا فرق پڑ رہا ہے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: