Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026

پاکستان میں دو ماہ سے بند ٹرین سروس بحال

پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد دو ماہ سے بند ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔ معیاری ضابطہ کار(ایس او پیز) کو اپناتے ہوئے 20 سے 30 مئی تک خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ اس حوالے سے مزید جانیے نامہ نگار زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: