Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

’مجھے دیکھ کر بہت سی عورتوں نے کام شروع کر دیا‘

اسلام آباد میں روبینہ ہاشم نے آلو کے پراٹھے بنانے کا کام شروع کیا تو جلد ہی ان کے ہاتھ کے بنے پراٹھوں کا سٹال مشہور ہو گیا۔ پھر کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن نے کئی ڈھابوں کی طرح روبینہ کے روزگار کو بھی ختم کر دیا۔ لیکن اس کے باوجود روبینہ گھر بیٹھنے کے بجائے پھلوں کی ریڑھی لگا کر اپنی زندگی کا پہیہ چلانے کی جدوجہد کر رہی ہیں۔ جانیے روبینہ کی کہانی حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔۔۔
 

 

شیئر: