Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

روزمرہ استعمال کے الیکٹرانک آلات کی سینیٹائزنگ کیسے کی جائے؟

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ان الیکٹرانک اشیا کو جراثیم سے پاک کرنا ضروری ہے جن کو روزانہ بار بار ہاتھ لگایا جاتا ہے۔ اردو نیوز کی ٹیم اس ویڈیو میں عالمی ادارہ صحت کے مقرر کردہ معیار کے مطابق موبائل فون، ریموٹ کنٹرول اور ایئرفون کو سینیٹائز کرنے کا طریقہ بتا رہی ہے۔

شیئر: