Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

'عید کے لیے کوئی اچھا سا نائٹ سُوٹ منگوا لیں گے'

کورونا وائرس کی وبا کے باعث دفاتر اور یونیورسٹیاں بند ہونے سے لوگوں کا شاپنگ پر سے بھی دل اٹھ گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کہیں بابر نہیں جانا ہوتا تو تیار ہونے اور کچھ نیا خریدنے کا بھی دل نہیں چاہتا۔ اردو نیوز کی نامہ نگار نازش فیض نے کچھ طالبات سے بات کی اور اس بارے میں ان کی رائے جانی۔ 

شیئر: