Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

’کورونا وائرس کی وجہ سے گاہک بیوٹی پارلرز کا رخ نہیں کر رہے‘

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں بیوٹی انڈسٹری کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ عیدالفطر کی تیاریوں کے لیے خواتین کی ایک بڑی تعداد کا رخ بیوٹی پارلرز کی جانب ہوتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ گاہکوں میں کمی آنے کی وجہ سے  بیوٹی انڈسٹری میں کام کرنے والوں کے بارے میں یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کے گھروں میں فاقے ہو سکتے ہیں۔ مزید دیکھیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں

شیئر: