Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

خفیہ کیمرے کی آنکھ، مارگلہ ہلز پر کون سے جنگلی جانور رہتے ہیں؟

وائلڈ لائف انتظامیہ کے خفیہ کیمروں کی ریکارڈنگ سے معلوم ہوا ہے کہ اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں میں تیندوے، گیدڑ اور دیگر جنگلی جانوروں کا بسیرا ہے۔ لاک ڈاؤن کے بعد جب انسانوں کی چہل پہل محدود ہوئی تو جنگلی حیات کو بھی اپنے قدرتی مسکن میں بلا خوف گھومنے پھرنے کا موقع مل رہا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: