Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

اسلام آباد کی فلاور مارکیٹ خریداروں کی منتظر

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد فلاور مارکیٹ کھل تو گئی ہے لیکن اس مارکیٹ میں کام کرنے والے ابھی تک گاہکوں کے منتظر ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کی اس ویڈیو میں لاک ڈاؤن سے پہلے اور نرمی کے بعد کے مناظر دیکھیے۔

شیئر: