Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

واٹس ایپ ہیکرز سے بچاؤ کیسے؟

پاکستان کی وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو ایک مراسلہ کے ذریعے خبردار کیا ہے کہ ان کے واٹس ایپ کو ہیک کیا جا سکتا ہے۔
اس ہیکنگ سے بچنے کے لیے انھیں کچھ ضروری ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری نے اسی تناظر میں ہیکنگ کے طریقہ کار، ہیکرز کے مقاصد اور اس سے بچنے کے لیے ڈیجیٹل سکیورٹی ایکسپرٹ ہارون بلوچ سے بات کی ہے۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: