Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں روایتی سحری

وسطی پنجاب کا شہر گوجرانولہ فن پہلوانی اور خوش خوراکی کے حوالے سے ملک بھر میں جانا جاتا ہے۔ اندرون شہر گرونانک پورہ فوڈ سٹریٹ روایتی کھانوں کے لیے مشہور ہے۔  مگر گوجرانوالہ کی فوڈ سٹریٹ میں سحری کی رونقیں کورونا وائرس کے باعث ماند پڑ گئیں ہیں۔ مزید دیکھیے احتشام شامی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: