Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’کورونا سے نہیں بھوک سے مر جائیں گے‘

کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیہاڑی پیشہ افراد کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ان افراد کا کہنا ہے کہ بے روزگاری کی حالت میں گزارہ کرنے کے لیے جو مالی وسائل تھے وہ بھی اب ختم  ہوگئے ہیں۔
کاشف جاوید نے ان افراد کو درپیش مشکلات کے بارے میں جاننے کی کوشش کی ہے، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: