Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ہیروز کو رنگوں سے خراجِ تحسین

کوئٹہ میں کورونا وائرس کے خلاف صف اول میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے دیواروں پر پینٹنگ کی گئی ہیں۔ 20 سے زیادہ فنکاروں نے دیواروں پر ڈاکٹرز اور نرسز کی پینٹنگ بنائیں جس کا مقصد وائرس کی بارے میں آگاہی پھیلانا بھی تھا۔ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: