Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں کے مناظر

حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان کے بعد پیر کو پہلا کاروباری دن تھا جب کچھ کاروبار کھلنا شروع ہوئے۔ ملک کے کئی شہروں میں جہاں لوگوں نے بازاروں کا رخ کرنا شروع کیا وہیں سڑکوں پر گاڑیاں بھی کچھ زیادہ  نظر آئیں۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کی صورتحال کے بارے میں مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: