Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

دریائی گھوڑے کے بچے کو ماں نے دودھ نہ پلایا تو کیا ہوا؟

وسطی امریکہ کے ملک ال سلواڈور میں کیبو نام کے ایک دریائی گھوڑے کو اس کی ماں نے دودھ پلانا چھوڑ دیا ہے۔ اس بچے کو محکمہ وائلڈ لائف کی انتظامیہ دن میں کئی بوتلیں دودھ پلاتی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: