Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کورونا کا ڈر بھی لیکن عید کی خریداری بھی ضروری

کچھ بھی ہو لیکن فیشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ شاپنگ کے بغیر عید تو ایسے ہی ہے جیسے چینی کے بغیر چائے۔ یہ کہنا ہے ان خواتین کا جن کو لاک ڈاون کے باعث عید پر شاپنگ نہ ہونے کا غم پریشان کیے جا رہا ہے۔ اس کے باوجود ہر سال ڈھیروں ڈھیر شاپنگ کرنے والی خواتین کہاں ٹلنے والی ہیں۔ انھوں نے آن لائن شاپنگ اور کچھ دیگر متبادل حل بھی ڈھونڈ لیے ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں
 

شیئر: