Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026

سینکڑوں افراد کے لیے سحری کا انتظام جو رُکا نہیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لوگ گھروں میں تو بند ہو گئے ہیں، لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو معاشرے میں مستحق لوگوں کی مدد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ راولپنڈی میں ہر سال رمضان میں مستحق افراد کو کھانا کھلانے کا انتظام کرنے والے اب بھی پیچھے نہیں ہٹے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں

شیئر: