سعودی عرب میں کورونا ٹیسٹ کرنے کے لیے ڈرائیو تھرو سروس
سعودی عرب میں کورونا ٹیسٹ کرنے کے لیے ڈرائیو تھرو سروس
جمعہ 8 مئی 2020 13:32
سعودی عرب میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کے لیے پہلی بار ڈرائیو تھرو سروس متعارف کروائی گئی ہے۔ یہ سروس مملکت کے دارالحکومت ریاض کے قریب الدرعیہ میں شروع کی گئی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں