Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

برفانی ریچھ کے بچوں کی اٹکھیلیاں

فرانس کے ایک چڑیا گھر میں گذشتہ سال دسمبر میں پیدا ہونے والے برفانی ریچھ کے بچوں نے پہلی بار اپنی ماں کے ساتھ تالاب میں چھلانگیں لگائیں۔ مزید ویڈیو رپورٹ میں دیکھیں۔

شیئر: